کولگیٹ پامولوپاکستان آج اشیائے صرف کی مارکیٹ میں ایک نمایاں مقام پر فائز ہے۔ ہمارے شیئر ہولڈر اور صارف کی حیثیت سے آپ ہماری ترقی اور کامیابی کا حصہ ہیں۔
اپنی کمپنی کی ترقی کے بارے میں آپ کو باخبر رکھنے کے لیے ہم نے اس سیکشن میں سالانہ رپورٹس، سہ ماہی نتائج اور دیگر مالیاتی تفصیلات مہیاکررکھی ہیں۔
کوارٹرلی رپورٹیں