ہوم > سرمایہ کار > کمپنی پروفائل
 
متعلقہ معلومات
کمپنی پروفائل

ہمارا نصب العین

صارف کا اطمینان:

ہم یہ یقینی بنانے کا عزم رکھتے ہیں کہ صارفین ہماری مصنوعات کے معیار، بھروسہ مندی اور اعلیٰ کارکردگی کی بدولت ان کا استعمال جاری رکھیں۔

 

تیز رفتار ترقی:

تیز رفتارترقی اور لیڈر شپ پوزیشن حاصل کرنے کے لیے جدید اور نئی مصنوعات فوری متعارف کراکے انہیں جلد ازجلد صارفین تک پہنچانا،بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔

 

بامنافع کاروبار:

ہم اپنے عمومی اخراجات(overheads) میں مزید کمی اور منافع میں اضافے کے لیے ٹیکنالوجی سے بھرپور فائدہ اٹھارہے ہیں۔ ہرکاروباری یونٹ میں اخراجات کم کرنے کی سرگرمیوں کی بدولت مستقبل کی ترقی اور زیادہ منافع کمانے کی ضرورت کے پیش نظر اضافی سرمایہ مہیاہوتاہے۔

 

کام کے لیے بہترین جگہ

کام کے لیے بہترین جگہ بننا بنیادی اہمیت رکھتاہے۔ کولگیٹ کے ملازمین ہر روز حوصلہ افزائی، تربیت اور بہتری کے عمل سے گزارے جاتے ہیں۔ہم ایک ٹیم کی حیثیت سے ایک ساتھ اپنی ترقی اور منافع کے اہداف حاصل کررہے ہیں۔

 


کمپنی کا رجسٹریشن نمبر اور نیشنل ٹیکس نمبر

کمپنی رجسٹریشن نمبر: CUIN # 0005832
نیشنل ٹیکس نمبر: 4-0710060


ایسوسی ایٹڈ کمپنیز کی تفصیلات

یہاں کلک کریں

 

رجسٹرڈ آفس/ہیڈ آفس کا پتا 

لیکسن اسکوائر، بلڈنگ نمبر2،
سرور شہید روڈ ، کراچی

 

فون نمبر
021-35698000 

 

فیکس نمبر 
35685489 (92-21)  

 


ای میل ایڈریس

mansoor@lakson.com.pk

 

ColgatePalmolive.com.pk  |  Colgate.com.pk  |  قانونی / پرائیویسی  |  Colgate.com.pk ویب سائٹ کا نقشہ  |  ہم سے رابطہ کریں
© کولگیٹ پامولیو کمپنی. جملہ حقوق محفوظ ہیں.
تم پاکستانی سائٹ ملاحظہ فرما رہے ہیں.